ایک نیوز: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے ہیں، ان کی جھوٹ پر مبنی سیاست آئے روز بے نقاب ہو رہی ہے۔
Imran Niazi's antics & somersaults continue to disappoint the nation. The only constant is his desperation to get back into power even if it involves plunging the country into a protracted period of instability. His politics is based on lies which are getting exposed by the day.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) February 13, 2023
وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان کو اقتدار میں واپس آنے کی بے چینی ہے، اور وہ کرسی کے لئے ملک کو عدم استحکام کا شکار بنانا چاہتے ہیں۔