ایک نیوز: ذرائع کا کہنا ہےحکومت نے مزید 6آئی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق 2ہزار396میگاواٹ کے 6 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم ہوں گے، 6آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کی تنسیخ سے 300 ارب کی بچت ہو گی، وفاقی کابینہ خصوصی ٹاسک فورس کی سفارشات کی روشنی میں حتمی فیصلہ کرے گی ، حکومت نے 5 آئی پی پیز کے معاہدے منسوخ، 8 کے ساتھ ٹیرف ریویو کیا ۔