ایک نیوز نیوز :سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار سے ایک گھنٹہ طویل ملاقات کی ۔
تفصیلات کےمطابق سابق چیف جسٹس اور ثابق آرمی چیف کی ملاقات جسٹس میاں ثاقب نثار کی رہائش گاہ پر ہوئی ،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ،
جنرل ریٹائرڈقمر جاوید باجوہ نے لاہور آمد پر ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔