وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکہ پہنچ گئے

Dec 13, 2022 | 20:05 PM

ایک نیوز نیوز:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں خصوصی G77 کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکہ پہنچ گئے۔ایک نیوز نیوز:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں خصوصی G77 کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔بلاول بھٹو زرداری چین کی وزارتی اجلاس کی میزبانی کا عمل میں بھی شریک ہوں گے۔جی 77 کا اجلاس 13 دسمبر 2022، کو نیویارک میں ہوگا۔

مزیدخبریں