ایک نیوز نیوز:امریکی قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کے لئے اینٹی کرپشن کامحکمہ اپنا قلیدی کردار ادا کرتا رہے گا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی قونصل جنرل ولیم کے میکانیؤل نے ریجنل اینٹی کرپشن ڈائریکٹوریٹ کا دورہ کیا۔ ریجنل ڈائریکٹر عاصمہ اعجاز چیمہ نے کونسل جنرل کو بریفنگ دی۔ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کاکہنا تھا کہ سرگودھا: کرپشن کیخلاف سکول کی سطح پر بھی اگاہی مہم چلارہے ہیں ۔ قبضہ مافیا اور کرپٹ مافیا کیخلف روزانہ کہ بنیاد پر کروائی کر رہے ہیں۔لوٹا ہوا مال سرکاری خزانے میں جمع کرا رہے ہیں ۔
امریکی قونصل جنرل کاکہنا تھا کہ امید ہے کہ پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کے لئے محکمہ اپنا قلیدی کردار ادا کرتا رہے گا ۔محکمہ اینٹی کرپشن کی تعریف کی۔