ایک نیوز نیوز: پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کی نااہلی کے لئے اراکین پنجاب اسمبلی ارسلان تاج گھمن اور رابعہ اظفر نظامی نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی تھی ۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن رہنما پیپلزپارٹی فریال تالپورنااہلی کیس کافیصلہ کل ساڑھے 12بجے سنائے گا۔الیکشن کمیشن نے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔ رہنما پیپلزپارٹی فریال تالپور کی نااہلی کے لئے اراکین پنجاب اسمبلی ارسلان تاج گھمن اور رابعہ اظفر نظامی نے درخواست دائر کی تھی ۔