پنجاب یونیورسٹی نے سال 2022 کے سالانہ امتحانات کا اعلان کردیا

پنجاب یونیورسٹی نے سال 2022 کے سالانہ امتحانات کا اعلان کردیا
کیپشن: Punjab University has announced the annual examinations of the year 2022(file photo)

ایک نیوز نیوز: پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگری پارٹ 1، 2 آرٹس/سائنس سالانہ امتحانات 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے/بی ایس سی سپیشل کیٹگری سالانہ امتحان 2022 کے نتائج کا بھی اعلان کر دیا۔

امیدوار اپنے امتحانی نتائج ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔