قصور: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے 5 بچوں کی ماں کو قتل کر دیا

Dec 13, 2022 | 15:05 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: قصور کی  کچی آبادی شہباز روڈ میں  شوہر نےگھریلو نا چاکی پر بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق شوہر نے  35 سالہ نسیم بی بی کو گھریلو ناچاقی پر قتل کیا۔  35 سالہ نسیم پانچ بچوں کی ماں تھی۔ 

 قتل کے بعدشوہر  ندیم نے خود تھانہ اے ڈویژن میں جا کر گرفتاری دے دی۔پولیس نے نسیم کی لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ 

مزیدخبریں