ایک نیوز نیوز: کبیروالا تھانہ سٹی کی حدود جمیل کالونی میں مبینہ سنگدل باپ نے چھری کے وار سے سگے بیٹےکو قتل کردیا۔
رپورٹ کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود جمیل کالونی میں سنگدل باپ نے چھریوں کے وار سے سگے بیٹے کو قتل کر دیا۔ مقتول نعیم ارشاد ریڈر سول کورٹ انچارج سہولت سنٹر تھا۔
واقع کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر قاتل والد کو موقع سے گرفتار کر کے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال کبیر والا منتقل کر دیا ہے۔ جس کے بعد باپ کیخلاف کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔