آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ

آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ
کیپشن: Increase in RLNG prices

ایک نیوز: آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ایس ایس جی سی کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 3.20 فیصد کا اضافہ ہوا ہے،ایس ایس جی سی کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمت 13 ڈالر 57 سینٹ مقرر کی گئی ہے۔
ایس این جی پی ایل کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 2.97 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے،ایس این جی پی ایل کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمت 14 ڈالر مقرر، آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا تعین اگست سے ہوگا۔