ٹائیگر شیروف نے دیشا دھنوکا کے ساتھ ڈیٹنگ کو مسترد کردیا

 ٹائیگر شیروف نے دیشا دھنوکا کے ساتھ ڈیٹنگ کو مسترد کردیا
کیپشن: Tiger Shroff denies dating Disha Dhanoka

ایک نیوز: بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ٹائیگر شیروف نے دیشا دھنوکا کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں کو مسترد کردیا۔

 اداکار ٹائیگر شیروف کاکہنا تھاکہ دو مہینے پہلے میرا نام کسی اور کے ساتھ جوڑا جا رہا تھا لیکن بتانا چاہتا ہوں کہ میں پچھلے دو سال سے کسی کے ساتھ تعلق میں نہیں ہوں۔

قبل ازیں افواہ گرم تھی کہ ٹائیگر ممبئی کے ایک پروڈکشن ہاﺅس کی سینئر عہدیدار دیشا دھنوکا کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔کہا جا رہا تھا کہ ٹائیگر شیروف دیشا کے ساتھ پچھلے ڈیڑھ برس سے تعلق میں ہیں۔