ایک نیوز نیوز: امیر تحریک لبیک پاکستان سعد رضوی لیاقت باغ مری روڈ پہنچ گئے۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-08-13/news-1660402639-7381.mp4
جہاں تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان نے سعد رضوی کا تاریخی استقبال کیا ہے۔ کارکنان کی جانب سے پھول کی پتیاں نچھاور کر کے امیر تحریک لبیک پاکستان سعد رضوی کا استقبال کیا گیا۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-08-13/news-1660402639-6538.mp4
بتایا گیا ہے کہ سعد رضوی ریلی کی صورت میں لیاقت باغ سے فیض آباد تک جائیں گے۔ جہاں وہ نظریہ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرینگے۔