ایک نیوز نیوز: یوم آزادی کے موقع پر آج 50 سے زائد شہروں میں ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھا جائے گا۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹرافتخار درانی نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا آج تا ریخی جشن آزادی منایا جائے گا۔ 50 سے زائد شہرون میں قوم ایک ساتھ قوم ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھے گی۔ اور حقیقی آزادی کے اس سفر میں بھرپور شرکت کرے گی۔ عمران خان نے اس قوم کو حقیقی معنی میں قوم بنا دیا ہے۔ آج سب پاکستان کی خاطر نکلیں گے۔
تاریخی جشن آزاری ! آج 50 سے زائد شہروں میں قوم ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھے گی اورحقیقی آزادی کے اس سفر میں بھر پور شرکت کرے گی
— Dr. Iftikhar Durrani (@DuraniIftikhar) August 13, 2022
عمران خان نے اس قوم کو حقیقی معنوں میں قوم بنا دیا ہے، آج سب پاکستان کی خاطر نکلیں گے ! #جشن_آزادی_کپتان_کے_سنگ#حقیقی_آزادی_جلسہ