اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ کا نیا قومی ریکارڈ

Aug 13, 2022 | 15:49 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: ترکیہ کے شہر قونیہ میں ہونے والی اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستان کے ایتھلیٹ شہروز خان نے نیا قومی ریکارڈ بنا دیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق ہائی جمپ مقابلے میں پاکستان کے شہروز خان نے 14۔2 لمبی جمپ لگا کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ لیکن بدسطور شہروز خان اس کے باوجود چوتھی پوزیشن ہی حاصل کرسکے۔ اس سے قبل شہروز خان نے 70۔2 میٹر لمبی جمپ لگائی تھی جو کہ قومی ریکارڈ تھا۔

مزیدخبریں