ویب ڈیسک:پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہورومعروف اداکارہ میراشوٹنگ کےدوران گرگئیں،جس سےاداکارہ کابازوفریکچرہوگیا۔
شوٹنگ کےدوران گرنےسےاداکارہ میراکابازوفریکچرہوگیا۔
خاندانی ذرائع نےمیراکےزخمی ہونےکی تصدیق کردی اورکہاکہ اداکارہ کوفوری طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کیاگیاتھاتاہم ڈاکٹروں نےمیراکودس روزآرام کامشورہ دیاہے۔