ایک نیوز :ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد بھکر پولیس کا علی امین گنڈاپور کا راہداری ریمانڈ کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا گیا ۔
تفصیلات کےمطابق سیشن جج ناصر جاوید رانا نے علی امین گنڈاپور کا راہداری ریمانڈ کی درخواست مسترد کر دی سیشن جج ناصر جاوید رانا نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا