فلور ملز ایسوسی ایشن کا آج رات سےملز بند کرنےکااعلان

فلور ملز ایسوسی ایشن کا آج رات سےملز بند کرنےکااعلان
کیپشن: فلور ملز ایسوسی ایشن کا آج رات سےملز بند کرنےکااعلان

ایک نیوز:  چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن نے آج رات ملز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن نے فلور ملز بند کرنے کا ٹائم بھی بتا دیا کہ ملز کو رات 8 بجے بند کیا جائے گا۔