لاہور میں ائیر کوالٹی انڈکس 128 ریکارڈ

لاہور میں ائیر کوالٹی انڈکس 128 ریکارڈ

ایک نیوز: محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب نے لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس جاری کردیا ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق لاہور نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ائیر کوالٹی انڈیکس 128 ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ ماحولیات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق  ٹاؤن ہال لاہور میں  99 ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ٹاؤن شپ سیکٹر ٹو میں ائیر کوالٹی انڈیکس 77 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 

 محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق  راولپنڈی شالے ویلی رینج روڈ  میں ائیر کوالٹی انڈیکس 76 ریکارڈ کیا گیا ہے اور  تمام ڈیٹا چوبیس گھنٹے کی بنیادپر مرتب کیا گیا ہے۔