ایک نیوز: سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔
سٹیٹ بینک نے شرح سود میں200بیسز پوائنٹس کی کمی کردی ، شرح سود2فیصد کمی کےبعد 19.5سے کم ہو کر17.50 فیصد ہوگئی ۔
مانیٹری پالیسی کا اعلان کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا گیاہے۔
اس سے قبل بنیادی شرح سود ساڑھے انیس فیصد تھی،جبکہ سٹیٹ بینک دو مانیٹری پالیسی میں مسلسل شرح سود ڈھائی فیصد کم کرچکا ہے ۔