چیمپیئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی یا نہیں؟آئی سی سی نے واضح کر دیا

چیمپیئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی یا نہیں؟آئی سی سی نے واضح کر دیا
کیپشن: Champions Trophy will be in Pakistan or not? ICC made it clear

  ایک نیوز:آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا بڑا اعلان سامنے آ گیا۔
  چیف ایگزیکٹو آئی سی سی جیف ایلارڈائس کا کہنا ہے کہ ایونٹ کو پاکستان سے کسی دوسرے ملک شفٹ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،کسی بھی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں کھیلنے سے ہچکچاہٹ کا اظہار نہیں کیا۔
 جیف ایلارڈائس نے کہا کہ ٹورنامنٹ کی تمام شریک ٹیمیں پاکستان میں کھیلنے کے لیے پرعزم ہیں۔