استحکام پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کاپہلااجلاس 

استحکام پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کاپہلااجلاس 
کیپشن: The first meeting of the Central Executive Committee of the Stability Pakistan Party

ایک نیوز:استحکام پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا لاہور میں پہلا باقاعدہ اجلاس،قومی امور پرپالیسی طے کی جائے گی۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-09-12/news-1694522021-8923.mp4

تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پیڑن ان چیف جہانگیر خان ترین، پارٹی صدر عبدالعلیم خان اور مرکزی رہنما شریک ہیں۔

اجلاس میں عام انتخابات کے انعقاد سمیت دیگر سیاسی جماعتوں سے مشاورت پر بھی غور ہو گا۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پارٹی اجلاس کے حوالے  پانچ بجے میڈیا بریفنگ کریں گی۔