دی ورسٹ آف ایول ، جنوبی کوریائی سیریز کا ٹریلر ریلیز

worst of evil
کیپشن: worst of evil
سورس: google

ایک نیوز : کورین کرائم تھرلر سیریز ’دی ورسٹ آف ایول‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔

ڈزنی پلس کی پیش کردہ کورین سیریز میں جی چانگ ووک اور وائی ہاجون نے مرکزی کردار ادا کیا ہے:

1990 کی دہائی کے پس منظر پر مشتمل کورین سیریز خفیہ پولیس تفتیش کاروں کے گرد گھومتی ہے جو کوریا، چین اور جاپان کے درمیان منشیات کی غیر قانونی تجارت کے لیے ذمہ دار ایک بڑے مجرمانہ گروہ کے حوالے سے کارروائیا ں کرتے ہیں۔

جی چانگ ووک بطور پارک جون مو ایک پولیس افسر جو منشیات کی تحقیقات کے لیے ایک گروہ میں گھس جاتا ہے۔

سیریز 27 ستمبر سے ڈزنی پلس پر شروع ہوگی۔