ایک نیوز: جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتوں پر سماعت 16 ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔
رپورٹ کے مطابق صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتوں پر سماعت ہوئی،عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت 16 ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔
یاد رہے کہ جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کیخلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔