وزیرآباد:نامعلوم افرادکی فائرنگ،سسرال آیاشخص جاں بحق

وزیرآباد:نامعلوم افرادکی فائرنگ،سسرال آیاشخص جاں بحق
کیپشن: Wazirabad: Firing by unknown persons, the person's father-in-law was killed

ایک نیوز:وزیرآبادمیں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےسسرال آیاشخص جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق وزیرآباد کے علاقہ جوڑہ چوڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معمر شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کےمطابق فیصل آباد کا رہائشی اپنے سسرال آیا ہوا تھا، نماز کی ادائیگی کے بعد واپس جاتے ہوئے نامعلوم شخص نے گولیاں مار دیں ،مقتول کی شناخت عباس علی سیان کےنام سےہوئی ہے۔
پولیس کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی پولیس کی بھاری نفری جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورموقع واردات سےتمام شواہداکٹھےکرلئےگئے،لاش کو ضروری کارروائی کیلئے سول ہسپتال وزیرآباد منتقل کردیاگیاہے۔