ایک نیوز:کراچی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کےمطابق کراچی کےعلاقےگلشن سرجانی فیزون میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیا،واقعہ کی اطلاع ملتےہی پولیس کی بھاری نفری جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورتمام شواہداکٹھےکرکےلاش کوتحویل میں لےکرضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
کراچی:نامعلوم افرادکی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق
Sep 12, 2023 | 03:01 AM