آئی جی پنجاب انعام غنی نے موٹروے زیادتی کیس میں کسی بھی گرفتاری کی تردید کرتے ہوئے کہا اب تک کوئی ملزم گرفتارنہیں ہوا۔ میڈیا پرچلنے والی تمام خبریں بے بنیا د ہیں۔ وہ خود اس کیس کومانیٹرکر رہے ہیں۔ جونہی کسی قسم کی پیش رفت ہوئی عوام کو آگاہ کر دینگے۔ آئی جی پنجاب انعام غنی کا کہنا ہےموٹروے زیادتی کیس میں اب تک کوئی ملزم گرفتارنہیں ہوا۔ میڈیا پرچلنے والی خبریں حقائق کے منافی ہیں.
لاہور (ایک نیوز نیوز) موٹروے زیادتی کیس ، انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس کی کسی بھی گرفتاری کی تردید