سراج الحق سےبرطانوی پولیٹیکل قونصلرکی ملاقات

Oct 12, 2023 | 18:03 PM

ایک نیوز :امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے سیاسی قونصلر برطانوی ہائی کمیشن زوئی وئیر نے منصورہ میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران  باہمی دلچسپی کے امور،خطے کی صورتحال اورمسئلہ فلسطین اور کشمیر پر گفتگو ہوئی۔سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف اور نائب انچارج برطانوی ہائی کمیشن لاہور سعید الحسن بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مزیدخبریں