احتساب عدالت ایک کے جج محمد بشیر کو احتساب عدالت نمبر 3کااضافی چارج مل گیا

Oct 12, 2023 | 11:43 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: احتساب عدالت ایک کے جج محمد بشیر کو احتساب عدالت نمبر 3کا اضافی چارج مل گیا۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت 3کے کیسز کا ٹرائل بھی جج محمد بشیر کریں گے،راجہ پرویز اشرف کیخلاف رینٹل پاور ریفرنس کی سماعت بھی جج محمد بشیر کریں گے۔

یاد رہے کہ جج محمد بشیر کے پاس احتساب عدالت 2کے ڈیوٹی جج کا چارج بھی ہے۔

مزیدخبریں