ایک نیوز نیوز : وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے اپنے استعفے کے حوالے سے خاموش توڑ دی ۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ چئیرمین عمران خان ٹیم کیپٹن ہیں اور کبھی بھی بیٹنگ اور فیلڈنگ آرڈر چینج کر سکتے ہیں۔ مجھے ذاتی طور پہ ان کے ہر فیصلے پہ اعتماد ہے۔ دائیں بائیں کے تجزیے کر کے وقت برباد نہ کریں۔
استعفیٰ :وزیرداخلہ پنجاب نے ناقدین کوکھری کھری سنادیں
Oct 12, 2022 | 23:15 PM