ایک نیوز نیوز: احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔
تفصیلات کے مطابق نیب اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی۔
وکیل اسحاق ڈار نے درخواست میں موقف اختیا رکیا ہے کہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف میٹنگ میں شرکت کیلئے امریکا گئے ہیں،وزیر خزانہ کو آج حاضری معافی دی جائے ۔
عدالت نے اسحاق ڈار کی حاضری معافی کی درخواست منظور،عدالت نے اسحاق ڈار کی 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 9 نومبر تک ملتوی کردی۔