تھانہ صدر لیہ کا انوکھا کارنامہ بند کمرے میں بیٹھ کر مفروضوں پر مبنی کارروائیوں کا سلسلہ جاری لیہ کے نواحی علاقہ وڑہ گشکوری کے رہائشی سید مظہر حسین ولد غلام رضا جو کہ 5 سال قبل فوت ہو چکا تھا فوت ہوئے شخص پر 16 ایم پی او کے تحت تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر دیا گیا پولیس نے مقدمہ میں مطلوب شخص کی گرفتاری کے لئے اس کے گھر کا رخ کیا تو پتا چلا کہ مظہر حسین 5 سال قبل ہی وفات پا چکا ہے ایک نیوز نیوز نے مرحوم کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا جس کے مطابق مظہر حسین نے 6 اکتوبر 2015 کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں وفات پائی جس کی تصدیق مرحوم کے لواحقین نے بھی کر دی پولیس ترجمان نے ایف آئی آر میں مرحوم مظہر حسین کے نام کے غلط اندراج کو کلریکل غلطی قرار دے دیا.
لیہ پولیس کا انوکھا کارنامہ، 5 سال قبل فوت ہونیوالے شخص پر مقدمہ درج
Oct 12, 2020 | 14:03 PM
لیہ(ایک نیوز نیوز) اب تو گھبرا کے کہتے ہیں کہ مر جائیں گے ۔ مر کے بھی نہ چین پایا تو کدھر جائیں گے۔ لیہ پولیس کا انوکھا کارنامہ 5 سال قبل فوت ہونے والے شخص پر 16 ایم پی او کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا ایک نیوز نیوز نے مرحوم کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی حاصل کر لیا.