پی سی بی نے حکومتی ہدایات پر آئی سی سی کو خط کا جواب دیدیا

پی سی بی نے حکومتی ہدایات پر آئی سی سی کو خط کا جواب دیدیا
کیپشن: The PCB responded to the letter to the ICC on the instructions of the government

 ایک نیوز: پی سی بی نے حکومتی ہدایات پر آئی سی سی کو خط کا جواب دے دیا۔
 ذرائع کے مطابق پی سی بی نے خط میں بھارت کے انکار کی وجوہات تحریری طور پر مانگی ہیں، پی سی بی نے حکومتی موقف کو سامنے رکھتے ہوئے آئی سی سی کو خط لکھا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے آئی سی سی سے دیگر بورڈز سے مشاورت پر زور دیا ہے، حکومت چاہتی ہے کہ بھارت پاکستان میں نہیں کھیلتا تو ہم بھی کسی ایونٹ میں بھارت سے نہ کھیلیں۔