ایک نیوز :عا م انتخابات کی تیاریاں جاری،مسلم لیگ ق نے بھی مسلم لیگ ن کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شافع حسین کاکہنا ہے کہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ساتھ کچھ حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی ۔ پاکستان مسلم لیگ اپنی انفرادی حیثیت برقرا رکھے گی۔
چودھری شافع حسین کا مزید کہنا تھاکہ پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار انشاءاللہ ٹریکٹر کے نشان پر میدان میں اتریں گے ۔

کیپشن: Q-League's decision of seat adjustment from N-League