بھگوڑےیوٹیوبرکےخلاف سول سوسائٹی کوئٹہ کا احتجاج

بھگوڑےیوٹیوبرکےخلاف سول سوسائٹی کوئٹہ کا احتجاج
کیپشن: بھگوڑےیوٹیوبرکےخلاف سول سوسائٹی کوئٹہ کا احتجاج

ویب ڈیسک:کوئٹہ میں سول سوسائٹی کی جانب بھگوڑے یوٹیوبر کے خلاف احتجاج کیا، شرکا نے کہا کہ کسی بھی شخص کو پاک افواج کے خلاف جانے نہیں دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق غدار بھارتی ایجنٹ بھگوڑے یوٹیوبر کے خلاف سول سوائٹی کوئٹہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا، جس میں خواتین نے بھی شرکت کی۔

سول سوسائٹی کا کہنا تھا کہ ہمیں افواج پاکستان اور اداروں پر اعتماد ہے، کسی بھی شخص کو پاک افواج کے خلاف جانے نہیں دیں گے۔

سول سوسائٹی کے شرکا نے کہا کہ آج ہم بھارتی ایجنٹ اور غدار بھگوڑے یوٹیوبر کا پتلہ جلانے جا رہے ہیں، بھارت اپنی حرکتووں سے باز آجائے۔

History

Close |

Clear History