فیصل آباد : بس کی کار کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق , 10زخمی

فیصل آباد : بس کی کار کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق , 10زخمی
کیپشن: فیصل آباد : بس کی کار کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق , 10زخمی

ایک نیوز :فیصل آباد کی تحصیل کھڑریا نوالہ کے قریب بس نے کارکوکچل دیا جس کے نتیجے میں  5 افراد جاں بحق  اور 10زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق بس کی کار کوٹکرلگنے کے بعد کار ٹریکٹر ٹرالی سے جاٹکرائی ۔ بس کا ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ 5 مسافر شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیئے گئے  ، زخمیوں کو  طبی امداد دیدی گئی۔