معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کے مداحوں کیلئے بری خبر

Nov 12, 2022 | 13:59 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کی طبعیت پھر بگڑنے کی اطلاع آرہی ہے۔  

طارق ٹیڈی  کے فیملی ذرائع کے مطابق  اداکار کو  وارڈ سے  وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا ۔

طارق ٹیڈی کی طبعیت زیادہ خراب ہونے پر وینٹیلیٹر ہے رکھا جا رہا ہے ۔ اہل خانہ کی جانب سے مداحوں سے صحت یابی کی دعاؤں کی اپیل جی گئی ہے۔ 

واضح رہے کہ طارق ٹیڈی گزشتہ کئی روز سے جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں اور  لاہور کے پی کے ایل آئی ہسپتال میں زیر علاج ہیں

ڈاکٹرز کے مطابق  طارق ٹیڈی کا ستر فیصد جگر کام کرنا چھوڑ گیا ہے

معروف تھیٹر اداکار طارق ٹیڈی کی حالت بگڑ گئی ۔  طارق ٹیڈی کا ستر فیصد جگر کام کرنا چھوڑ گیا ہے

مزیدخبریں