8 ڈالر ماہانہ ختم ، ٹوئٹر نے بلو ٹک سبسکرپشن عارضی طور پر روکدی

twitter stopped monthly fee
کیپشن: alon musk
سورس: google

 ایک نیوز نیوز: ٹوئٹر فیک اکاؤنٹس نے ایلون مسک کو دو دنوں میں گھٹنوں کے بل جھکنے پر مجبور کردیا ۔۔۔۔ بلو ٹک کے لئے ماہانہ 8 ڈالر وصول کرنیکا فیصلہ عارضی طور پر معطل کردیا۔ 

 وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے پاکستان روانگی ایک بار پھر مؤخر ہوگئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں مزید ایک روز قیام بڑھا دیا۔ وزیراعظم نے آج رات لندن سے لاہور کیلئے روانہ ہونا تھا لیکن اب اُن کی واپسی کل متوقع ہے۔

   واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں نواز شریف سے تین دن میں چار ملاقاتیں کیں جس میں ملکی صورتحال پر صلاح مشورے کیے گئے۔ پاکستان میں اتحادی سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے ہوئے۔ شریف برادران نے حکومت کی مدت پوری کرنے پر اتفاق کرلیا۔

ٹوئٹر کے بلو ٹک کے لیے 8 ڈالر ہر ماہ وصول کرنے کا ایلون مسک کا فیصلہ نئی مصیبت پیدا کرگیا ہے۔ امریکہ میں کئی فرضی اکاونٹ ہولڈرز نے 8 ڈالر کی ادائیگی کر کے بلو ٹک حاصل کرلیا ہے اور اس کے بعد ان اکاونٹ سے فیک ٹوئٹ کیے گئے۔ اس سے پریشان ٹوئٹر نے ج فی الحال بلو ٹک سبسکرپشن سروس روک دی ہے۔

امریکہ میں ایسے ہی ایک شخص نے دوا کمپنی ایلی للی اینڈ کمپنی کا فرضی اکاونٹ بنا کر بلو ٹک حاصل کیا اور پھر ٹوئٹ کردیا کہ انسولین فری میں دستیاب ہے۔ اس کے بعد  للی کمپنی کو سرعام معافی مانگنی پڑی۔ صرف اسی کمپنی نہیں، نائنٹین ڈو، لاک ہیڈ مارٹن، مسک کی اپنی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس دگر کے فرضی اکاونٹ لوگوں نے بنا لیے ہیں۔ ٹوئٹر پر کاروبار کرنے والے ایک اشتہارات جو پہلے ہی اپنا کاروبار روک کر حالات کا جائزہ لے رہے ہیں، ان کے لیے فرضی اکاونٹ بڑا جھٹکا ہوسکتے ہیں۔

 یادرہے ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدنے سے پہلے بلو ٹک صرف سیلبریٹیز، صحافیوں، لیڈروں و دیگر کو ہی ملتا تھا اور ٹوئٹر ان اکاونٹ کی تصدیق کرتا تھا۔ مسک کے نئے رول کے مطابق اب ایک فون، کریڈیٹ کارڈ اور ہر مہینے 8 ڈالر خرچ کرنے کی صلاحیت رکھنے والا کوئی بھی شخص بلو ٹک حاصل کرسکتا ہے۔