علی سرفراز ڈی جی نیب لاہور تعینات،نوٹیفکیشن جاری

Nov 12, 2022 | 12:05 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز نیوز: علی سرفراز ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور تعینات ، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق علی سرفراز کی ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور تعیناتی کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ حکومت نے ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی )  نیب لاہور کو عہدے سے ہٹا دیاتھا۔

حکومت کی جانب سے ڈی جی نیب لاہور مرزا سلطان محمد سلیم کو تبدیل کرتے ہوئے انہیں نیب اسلام آباد رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزیدخبریں