پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کے گھرکےباہر نامعلوم گاڑیوں کی نقل و حرکت

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کے گھرکےباہر نامعلوم گاڑیوں کی نقل و حرکت
کیپشن: پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کے گھرکےباہر نامعلوم گاڑیوں کی نقل و حرکت

ایک نیوز نیوز:پی ٹی آئی رہنما  فواد چودھری کی لاہور رہائش گاہ کے باہر نامعلوم گاڑیاں پہنچ گئیں،گرفتار کرنے کی تیاریاں،یا کچھ اور؟

تفصیلات کے مطابق فواد چودھری کی لاہور رہائش گاہ کے باہر نامعلوم گاڑیاں پہنچ گئیں، شہباز گل کی لاہور قیادت سے مدد کی اپیل۔

مزیدتفصیلات جاری ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔