ایک نیوز نیوز: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لندن میں استخارہ کی میٹنگ 7 روزہ چلے میں بدل گئی۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے ٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے کہ تعیناتی پسند نہ پسند پر نہیں آٗئین اور قانون کے مطابق ہوگی۔ ایف آئی آر کٹ نہیں رہی پوسٹ مارٹم کی رپورٹ نہیں مل رہی ہے۔ وزرا دفتر نہیں جارہے ہیں حکومت ٹھپ ہوگئی ہے۔
احتساب حساب انتخاب ہوکررہےگا30نومبرکےبعد13پارٹیاں تیتربیترہوجائیں گی غریب کونہ پیناڈول مل رہی ہےنہ انسولین مفرورملزم لندن میں بیٹھےاہم فیصلوں کےنام پرقوم کامذاق اُڑارہےہیں راولپنڈی پہنچنےپرعمران خان کاتاریخی استقبال کروں گا15دن اہم ہیں اس لیے30نومبرتک ٹی وی نہیں ٹویٹرپرچلاگیاہوں
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) November 12, 2022
شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ احتساب ، حساب اور انتخاب ہو کررہے گا۔ نومبر کی 30 تاریخ کے بعد 13 پارٹیاں تتر بتر ہوجائیں گی۔ غریب کونہ پیناڈول مل رہی ہےنہ انسولین,مفرورملزم لندن میں بیٹھےاہم فیصلوں کےنام پرقوم کامذاق اُڑارہےہیں.راولپنڈی پہنچنےپرعمران خان کاتاریخی استقبال کروں گا.15دن اہم ہیں اس لیے30نومبرتک ٹی وی نہیں ٹویٹرپرچلاگیاہوں.