تفصیلات کے مطابق فیصل آبادمیں گزشتہ روز مرغی کےگوشت کی فی کلو قیمت 306 روپےتھی۔ جس میں ایک دم 13 روپے اضافہ کردیا گیا ہے ۔ا ب چکن کی قیمت 319 روپےکردی گئی ہے۔پرائس کنٹرول کمیٹیاں گراں فروشی روکنے میں ناکام ہوچکی ہیں۔شہریوں کاکہناہے بکرے کا گوشت پہلے ہی مہنگا ہے اب چکن بھی قوت خرید سے باہر ہورہا ہے۔
فیصل آباد(ایک نیوز نیوز) فیصل آبادمیں مرغی کاگوشت بھی غریبوں کی پہنچ سے باہرہوگیا ہے،چکن کی قیمت میں تیرہ روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے.