تفصیلات کے مطابق فیصل شہزادDPO کی زیر ہدایت ضلع بھر میں منیشات کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے. ضیاء الحق DSP رینالہ سرکل کو مخبر خاص نے اطلاع دی کہ ریکارڈ یافتہ بدنام زمانہ لیڈی اسمگلر فاطمہ عرف پھاپھو منیشات سپلائی کرنے جا رہی ہے، فوری ریڈ پر گرفتاری ممکن ہے.
اس اطلاع پر محمد اعظم چشتی SHO شیر گڑھ،عمران فیصل TSI،رانا عامر جاوید ہیڈ کانسٹیبل،محمد فاروق ہیڈ کانسٹیبل،محمد اکرم مہار ہیڈ کانسٹیبل،علی رضاPSA،محمد خالدہیڈ کانسٹیبل،اور لیڈی کانسٹیبلز سمیت پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ بھیس بدل کر دلیرانہ انداز میں کامیاب ترین ریڈ کیا اور لیڈی اسمگلر جو کہ متعدد بار منشیات اسمگلنگ میں جیل جا چکی ہے.
مسماۃ فاطمہ عرف پھاپھو سے2 کلو سے زائد چرس مع وٹک 1800 روپے بھی بر آمد کر کے مقدمہ نمبر474/20بجرم9C درج کر کے ملزمہ کو جوڈیشل بھجوادیا ہے. ضیاء الحقDSP،محمد اعظم چشتیSHO نے کہا ہے کہ منشیات فروش ناقابل معافی ہیں. انکے ساتھ رحم معاشرے کیساتھ ظلم ہے اسلئے آہنی ہاتھوں سے نمٹ رہے جائے گا.