ایک نیوز :ڈی جی آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ مارشل لاء کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ، افواہوں کی سختی سے ترید کردی ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے۔ پاک فوج میں کسی نے استعفیٰ نہیں دیا۔افواہوں کی تردید کر دی۔اندرونی اور بیرونی پروپیگنڈوں کے باوجود فوج متحد ہےاور رہےگی۔ آرمی چیف سمیت پوری عسکری قیادت کا جمہوریت پر یقین ہے۔
ترجمان پاک فوج نے ملک میں مارشل لا کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا مارشل لا کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔