عمران خان نے رہا ہوتے ہی احتجاج کی کال دیدی 

May 12, 2023 | 22:15 PM

ایک نیوز :چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے رہا ہوتے ہی پر امن احتجاج کی کال دیدی ۔
تفصیلات کےمطابق عدالت سے پیغام جاری کردتے ہوئے چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ تین گھنٹے سے مجھے عدالت میں رکھا ہوا ہے ۔ مجھے باہر نہیں جانے دے رہے کبھی کوئی بہانہ بناتے ہیں کبھی کوئی بہانہ بناتے ہیں ۔عدالت نے مجھے ہر کیس میں ضمانت دے دی ہےاس کے باوجو انہوں نے مجھے زبردستی رکھا ہوا ہے ، ساری قوم احتجاج کیلئے تیار ہوجائے ،عوام کو پر امن احتجاج کرنا چاہئے ۔

مزیدخبریں