پنجاب بھر میں دفعہ 144میں 4روز کی توسیع،جلسوں پرپابندی برقرار

May 12, 2023 | 18:26 PM

ایک نیوز :حکومت نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 میں مزید 4روز کی توسیع کر دی گئی جس کا نوٹی فیکشن بھی جاری کردیاگیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں احتجاج،جلسے،جلوس،ریلیوں پرپابندی ہوگی ۔

واضح رہے کہ محکمہ داخلہ نے9مئی کو صوبہ پنجاب میں 2 دن کے لیے دفعہ 144 لگائی تھی۔

مزیدخبریں