کور کمانڈر پشاور کا ریڈیو پاکستان کا دورہ

May 12, 2023 | 15:16 PM

Hasan Moavia

پی ای این: کور کمانڈر پشاور نے ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کیا ۔ 

تفصیلات کے مطابق  کور کمانڈر کو ریڈیو پاکستان میں ہونے والے واقعے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔   کور کمانڈر نے ریڈیو پاکستان کے عمارت کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا اور ہدایات جاری کی کہ ریڈیو پاکستان کی بحالی میں مزید تیزی لائی جاۓ ۔ پاک فوج کا عملہ مختلف کاموں کے حوالے سے ریڈیو پاکستان پشاور کی بحالی اور صفائی میں مصروف عمل ہے ۔

واضح رہے کہ پاک فوج کی مدد سےایک دن بعد ہی ریڈیو پاکستان نے اپنی نشریات دوبارہ شروع کر دی ہے جو کہ اس بات کا عزم ہے کہ فوج اور عوام ساتھ ساتھ ہے ۔

مزیدخبریں