لاہور ہائیکورٹ کاعمران ریاض، آفتاب اقبال کو فوری عدالت پیش کرنے کاحکم

May 12, 2023 | 12:56 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: لاہور ہائیکورٹ نے عمران ریاض خان اور آفتاب اقبال کو فوری عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ  کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے عمران ریاض خان اور آفتاب اقبال کو فوری عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سرکاری وکیل کو 1 گھنٹے کی مہلت دیدی۔

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیربھٹی نے ریمارکس دیئے کہ ایک گھنٹے میں عمران ریاض اور افتاب اقبال کو عدالت پیش کیا جائے۔

مزیدخبریں