ایک نیوز:سابق صوبائی وزیرشہرام ترکئی کے گھرپررات گئے پولیس کاچھاپہ،رہنماپی ٹی آئی گرفتارنہ ہوسکے۔
تفصیلات کےمطابق پشاورمیں سابق صوبائی وزیرشہرام ترکئی کےگھرپررات گئےپولیس نے چھاپہ مارا،چھاپےکےدوران رہنماپی ٹی آئی گھرپرموجودنہیں تھے،پولیس کوخالی ہاتھ لوٹناپڑا۔
واضح رہے کے خیبرپختونخوامیں گرفتاریوں کاسلسلہ اب بھی جاری ہے۔