پی پی 100میں دوبارہ گنتی،ن لیگ کے خان بہادرڈوگر جیت گئے

Mar 12, 2024 | 21:57 PM

ایک نیوز:فیصل آباد پی پی 100میں دوبارہ گنتی کے بعد پی ٹی آئی حمایت یافتہ عمیر وصی ظفر ن لیگ کے امیدوار خان بہادر ڈوگر سے ہار گئے ۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطاب قمسلم لیگ ن کے امیدوارخان بہادر ڈوگر 4700 ووٹ سے جیت گئے۔پی ٹی آئی امیدوار عمیر وصی ظفر 3866 ووٹوں سے جیتے تھے ۔چیف الیکشن کمشنر نے پی پی 100 میں دوبارہ گنتی کا حکم دیا تھا۔

مزیدخبریں