پنجاب حکومت کاسابق وزیراعظم کوپروٹوکول دینےکافیصلہ

پنجاب حکومت کاسابق وزیراعظم کوپروٹوکول دینےکافیصلہ
کیپشن: Punjab government has decided to give protocol to the former prime minister

ایک نیوز:پنجاب حکومت نےسابق وزیراعظم نوازشریف کواعلیٰ ترین پروٹوکول دینےکافیصلہ کیاہے۔
ذرائع کےمطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی رہائش گاہ کو وزیر اعلیٰ ہاؤس کا درجہ دیا جائے گا،نواز شریف کو سابق وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے والد کی حیثیت کے طور پر سخت سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔
ذرائع کےمطابق نواز شریف کی رہائش گاہ پر ایک ڈی ایس پی اور متعدد پولیس افسران تعینات کیے جائیں گے۔